داستانہ کے معنی
داستانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["وہ چمڑے کی پوشش جو شکاری اپنے ہاتھ میں شکاری پرند بٹھانے کے لئے پہن لے (اتارنا اترنا پہننا وغیرہ کے ساتھ)","ہاتھ پر پہننے کی چیز"]
داستانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["وہ چمڑے کی پوشش جو شکاری اپنے ہاتھ میں شکاری پرند بٹھانے کے لئے پہن لے (اتارنا اترنا پہننا وغیرہ کے ساتھ)","ہاتھ پر پہننے کی چیز"]
"اس قصے (قصہ مہر افروز و دلبر) کو پڑھتے ہوئے یہ بات سامنے آتی ہے کہ داستان گو کھڑی بولی کے علاقے کا رہنے والا ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٠٩٠:٢)
جو قابل شنید نہ ہو داستان غم کہتے ہیں کیجیے اسے تیرا فسانہ فرض (١٨٦٥ء، نسیم دہلوی، دیوان، ١٦٣)
"میر کاظم علی سے میر باقر علی نے داستان گوئی کا فن حاصل کیا۔" رجوع کریں: (١٩٦١ء، اردونامہ، کراچی، ٥٢:٣)
"نو طرز مرصع . میں فارسی انشا پردازی کی روایت کو داستان نویسی میں استعمال کیا گیا ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٠٩٤:٢)
کوئی مطلب موجود نہیں