درباری کے معنی
درباری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + با + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم |دربار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حاشیہ نشیں","حاضر دربار","دربار سے منسوب","دربار کا","دربار کے متعلق","شریک دربار","مجرائی لوگ","ملازمانِ حضوری","منسوب بہ دربار","وہ لوگ جن کو دربار میں جگہ ملے"]
دَرْبار دَرْباری
اسم
صفت نسبتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : دَرْبارِیوں[دَر + با + رِیوں (و مجہول)]
درباری کے معنی
"وزیر، امیر، درباری سب حاضر تھے" رجوع کریں: (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٢٤٩)
"یہ راگ.دربار میں گایا جاتا تھا اس لیے حکم ہوا کہ اسے درباری کہو" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٨)
"دروازے کو درباری کہتے جہاں تخت پر بیٹھ کر ملاقاتیں کرتے" (١٩٥٨ء، عمر رفتہ، ١٨)
درباری کے مترادف
مصاحب, سرکاری
امتیازی, خواص, سرکاری, مصاحب, مُصاحب, ندیم, ہمنشین, ہمنشیں
درباری کے جملے اور مرکبات
درباری شاعر, درباری پوشاک
درباری english meaning
bindbracefry (meat) in butter oil till it almost dries uphurl (shouts at)test (gold, etc.) on touchstonetietighten
شاعری
- خوشی سوں راکھ خدایا منچ اس کے سائے میں
کہ میں غواصی جم اس کا بندا ہوں درباری
محاورات
- جو پوت درباری بھئے۔ دیو پتر سب سے گئے
- وہی میاں دربار کو۔ وہی میاں چولھا پھونکنے کو۔ وہی میاں چولھا پھونکیں وہی میاں درباری