درمیانی کے معنی

درمیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + مِیا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درمیان| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |درمیانی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٦٥ء "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندر کا","بیچ میں آنے والا","بیچ کا","جو اندر ہو","جو بیچ میں آجائے","صلاح کرانے والا","صلح کنندہ"]

دَرْمِیان دَرْمِیانی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

درمیانی کے معنی

["١ - درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا۔","٢ - اوسط درجے کا، معمولی، ادنٰی۔"]

["\"اس درمیانی ریاست پر، جو مرہٹوں اور بنگال کے درمیان حائل تھی۔ انگریزوں نے اپنا اثر اور بھی بڑھا لیا۔\" (١٩٦٧، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥١٨:٣)","\"فنی اور انتظامی استعداد کی کمی اور منڈی کے حالات کی وجہ سے چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے پھیلاؤ کو محدود کر دیا ہے۔\" (١٩٦١ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣٥٤)"]

["١ - وہ شخص جو بیچ میں پڑے، بیچ کا آدمی، ثالث۔"]

["\"شبہ ہے کہ وہ خواجہ سراؤں اور قصر سے باہر شہر کے لوگوں میں درمیانی بن گئے ہیں۔\" (١٩٣٥ء، عبرت نامۂ اندلس، ٧٦٨)"]

درمیانی کے مترادف

اچھا, اوسط, وسطی, متوسط, واسطہ, داخلی

اچھا, اندرونی, بچلا, بچولیا, ثالث, حکم, خاصا, داخلی, دلال, مترجم, متوسط, معمولی, وسطی, وسیط

درمیانی کے جملے اور مرکبات

درمیانی دور, درمیانی درجہ, درمیانی گوشہ

درمیانی english meaning

midmostintermedaiteintervening; middlingfair; interiorinner; includedcontained; a mediatormiddle mango-between; an interpreter(see uder درا N.M. & SUF. * )centralgarglemean (of two qualities)middlemiddlingrinse the mouthso so

شاعری

  • کِتابات ما باپ تے میں چھپاووں
    کسی ہور دُسرے کوں درمیانی لیاووں

Related Words of "درمیانی":