دری کے معنی
دری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَری }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ اردو میں داخل ہوا عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایران کی نو زبانوں میں سے تین زندہ ہیں سے ایک جو بلخ بخارا بدخشاں بامیان وغیرہ میں بولی جاتی ہے اور کیانیوں کے زمانے میں درباری زبان تھی اور بہشت کی زبان سمجھی جاتی تھی","ایک قدرتی یا مصنوعی غار پہاڑ میں","ایک قسم کا موٹا کپڑا جو فرش اور بسترے باندھنے کے کام آتا ہے","پھاڑنے والا","پھاڑنے کا فعل","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے پردہ دری","مرکبات میں جیسے عصمت دری","وادی میں رہنے والا جیسے کبک دری","وادی کا","وادی کے متعلق"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دَرْیاں[دَر + یاں]
- جمع غیر ندائی : دَرْیوں[دَر + یوں (و مجہول)]
دری کے معنی
"ماسٹر صاحب کی نشت کے لیے جو جگہ مخصوص ہے وہاں ایک دری بھی بچھی ہے۔" (١٩٧٥ء، خاک نشین، ١٢)
دری english meaning
A carpet (made of cotton); a kind of cotton cloth (resembling drillmade in India)name of an old Persian dialect(dial.)(Pushtu speaking) people of former N.W.F.P. of Pakistana small carpet (of cotton)bed covercomposingcotton carpetcotton carpet ; durriedevotee|durrie|hairspring . [~Pکمان]Hindu priestlovername of an old Persian languagename of the chaste Persian spoken in Tajikistanname of the chaste Persian spoken in Tajikistan [P]piercing [P~دریدن]tearing
شاعری
- شرمندہ ترے رُخ سے ہے رخسار پری کا
چلتا نہیں کچھ آگے ترے کبک دری کا - وحشت قیس نے کی پردہ دری لیلیٰ کی
چاک یوں پردہ محمل نہ ہوا تھا سو ہوا - کیا دری اور کیا تری سمجھے
بات اس عشق میں کری سمجھے - درتک ہو مجھے بارہ اماموں کے رسائی
میں پاؤں دم سیر نہ یہ بارہ دری بند - چتا ہو عشق کے جنگل میں بیٹھیا ہے دری لے کر
لیا ہے جھانپ سوں آہو نمن دل منج ایانی کا - چتا ہو عشق کے جنگل میں بیٹھیا دری لے کر
لیا ہے جھانپ سوں آہو نمن منج ایانی کا - فرصت نہ جس کو اپنی گریباں دری سے ہو
پھر ہاتھ اوس کا طوق کمر کس طرح ہو - کبک دری کو تو نے پامال کر دیا ہے
کیونکر نہ چلبلاہٹ اب تیری چال میں ہو - چت اہو عشق کے جنگل میں بیٹھیا ہے دری لے کر
لیا ہے جھانپ سوں آہو نَمن دل منج اُبانی کا - جو مِلا مجھ کو ملا اس کے دری خانے سے
بندہ عشق ہوں میں عشق خدا ہے میرا
محاورات
- آگ کا دریا ہو کود پڑیں
- آنسوؤں کا دریا بہانا
- آنسوؤں کا دریا بہنا
- آنسوؤں کے دریا میں نہانا
- آنکھ سے اشکوں کا دریا امنڈنا
- آنکھ سے خون آنا بہنا یا ٹپکنا بہانا (متعدی) جاری ہونا کا دریا بہانا (متعدی) بہنا
- آنکھ سے خون بہانا۔ کا دریا بہانا
- آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے
- آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہانا
- آنکھوں سے خون آنا۔ بہنا۔ جاری ہونا۔ کا دریا بہنا یا گرا کرنا