دشنام طرازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dashnaam-taraazi meanings and details

دشنام طرازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُش + نام + طَرا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دشنام| کے ساتھ مصدر |طرازیدن| سے مشتق صیغہ امر |طراز| بطور لاحقہ فاعلی کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٣ء سے "انداز نظر" میں مستمعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دشنام طرازی کے معنی

١ - برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا۔

"اعلان حق کے نام پر انفرادی سطح کی باہمی مداحی دشنام طرازی پروز پوئٹری کی ابہامیت۔" (١٩٧٦ء، صدا کر چلے، ٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!