دفاعی حصار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word difai hisaar meanings and details

دفاعی حصار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِفا + عی + حِصار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |دفاعی| کے ساتھ عربی زبان ہی سے مشتق اسم |حصار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٧ء سے "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دفاعی حصار کے معنی

١ - [ عسکری ] دشمن کے خلاف مورچہ۔

"مشرقی پاکستان کے دفاع کے چار طریقے تھے اول. جتنے وسائل دستیاب ہیں انہیں استعمال میں لا کر ڈھاکہ کے گرد دفاعی حصار بنا دیا جائے جغرافیائی لحاظ سے یہ دفاعی حصار تین بڑے دریاؤں (جمنا، برہم پتر اور میگھنا) کے کناروں پر استوار کیا جاسکتا تھا۔" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ١٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!