دل کا غبار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dil ka ghubaar meanings and details

دل کا غبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کا + غُبار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |غبار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٦ء سے "دیوانِ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دِل کے غُبار[دِل + کے + غُبار]
  • جمع : دِل کے غُبار[دِل + کے + غُبار]
  • جمع غیر ندائی : دِلوں کے غُبار[دِلوں (و مجہول) + کے + غُبار]

دل کا غبار کے معنی

١ - دل کی کدورت، ملال خاطر۔

 ایک عالم پہ بار ہیں ہم لوگ کس کے دِل کا غبار ہیں ہم لوگ (١٩٣٦ء، روحِ کائنات، ٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!