دل کا نرم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dil ka narm meanings and details

دل کا نرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کا + نَرْم }

تفصیلات

iدو فارسی اسماء |دِل| اور |نرم| کے درمیان |کا| بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٨ء سے "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : دِل کی نَرْم[دِل + کی + نَرْمی]
  • واحد غیر ندائی : دِل کے نَرْم[دِل + کے + نَرْم]
  • جمع : دِل کے نَرْم[دِل + کے + نَرْم]
  • جمع غیر ندائی : دِلوں کے نَرْم[دِلوں (و مجہول) + کے + نَرْم]

دل کا نرم کے معنی

١ - درد مند، رفیق القلب، رحم دل۔

"دل کی نرم میں سلاسے، میں نے کہا کہ اچھا لے جاؤ۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!