دندان شکنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dandaan shikni meanings and details
دندان شکنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَن + دان + شِکَنی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب |دندان شکن| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٠ء سے "کلیات مصطفٰے زیدی (روشنی)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دندان شکنی کے معنی
١ - لاجواب، خاموش، قائل یا عاجز کر دینے کا عمل۔
اس بات کی دندان شکنی سے نہیں انکار سچ یہ ہے کہ یہ بات طرحدار بہت ہے (١٩٥٠ء، کلیات مصطفٰے زیدی (روشنی)، ٦٠)
دندان شکنی or dandaan shikni english Translation
["Simmering","cooking in steam; a stew or soup cooked in a pot the mouth of which is fast closed with paste","in order to keep in the essence of the meat"]