دوات کے معنی
دوات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَوات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریرا١٥٦٤ء سے "شوقی حسن (سہ ماہی اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیمار ہونا","چانڈو پینے کی چلم","سیاہی رکھنے کا ظرف","سیاہی ڈالنے کا ظرف"]
اسم
اسم ظرف ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دَواتیں[دَوا + تیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : دَواتوں[دَوا + توں (و مجہول)]
دوات کے معنی
"روشنائی کی بوتل آگے جھکی اور خالی دواتوں سے ٹکرا کر لڑھکنے لگی۔" (١٩٨٢ء، ڈنکو (ترجمہ)، ٩٧)
دوات english meaning
An ink holderinkstand; an inkhorna portable case with receptacles for ink and writing reeds
شاعری
- ہے دوات اب خشک حلق خامہ تڑقا پیاس سے
شہ کے غم میں حسرت شعر زلالی چھٹ گئی - طلب جواب کرے نامہ بر تو بولے شوق
کجا دوات کدھر ہے قلم کہاں کاغذ - گودڑ کا لعل شاعر مفلس کے شعر میں
ٹوٹا ہوا قلم ہے تو پھیکی دوات ہے - یا چک دوات ہے سیم کی کیکی سیاہی بھر رکھی
سو کا قلم جیوں واسطے کاتب کیا اس میں بسر - لکھنے کے قابل نہ جانی ہوگی بات
خاصے کو یلاں نہیں سوئے دوات