دور آسمانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word door aasmani meanings and details

دور آسمانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + آس + ما + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دور| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم جامد |آسمان| اور |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر مرکب توصیفی بنایا ہے۔ |دور| موصوف اور |آسمانی| صفت ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "چار بتیسہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دور آسمانی کے معنی

١ - گردش زمانہ۔

 دنیا دے اس انقلاب اندر دور آسمانی دے عتاب اندر (١٩٧٨ء، چار بتیسہ، ١٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!