دوربین کے معنی
دوربین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + بِین }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ |دیدن| مصدر فعل امر |بین| بطور اسم فاعل کے استعمال ہوا ہے۔ اردو میں بطور اسم و صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٩ء کو "رسالہ معرفت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دوربین کے معنی
["\"عقاب کی آنکھ بڑی دوربین ہے۔\" (١٩٤٧ء، اقبال نئی تشکیل، ٢٦٥)","\"مہلب ابن ابی مغیرہ کی دور بین نگاہ سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔\" (١٩٣٥ء، عبرت نامۂ اندلس، ٢٠٢)"]
["\"دور بینیں اور خورد بینیں ایجاد ہوئیں اور انسان نے ذرے کا جگر چیر کر ایٹم کا راز معلوم کر لیا۔\" (١٩٨٣ء، برش قلم، ٣٨٤)"]