دور دم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daur-e-dam meanings and details

دور دم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُور + دَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ مصدر |دمَیدن| سے حاصل مصدر دَم لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٧ء کو "گلزار سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دور دم کے معنی

١ - دیر تک دوڑنے والا، تادیر جس کی سانس نہ پھولتی ہو۔

"مسلمان امیروں نے ایسے دور دم اونٹ اور گھوڑے سدھانے کا خاص اہتمام کیا تھا جو ایک دن رات میں سو میل کی منزل معمولاً طے کر سکتے تھے۔" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٢٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!