دھیمی کے معنی
دھیمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دھی + می }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |دھیما| کی |ا| حذف کر کے |ی| بطور لاحقۂ نانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٨ء سے "سرسید، مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیزی کا نقیض"]
دِھیما دِھیمی
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
دھیمی کے معنی
"منہ اچھی طرح بند کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں۔" (١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسلرخوان، ١٧٤)
"مگر عباسی اپنی دھیمی اور دور اندیشی اور خاموش تدبیر میں کامیاب ہوئے۔" (١٨٩٨ء، سر سید، مقالات، ١٦٤)
دھیمی کے جملے اور مرکبات
دھیمی آواز, دھیمی چال
دھیمی english meaning
Tardyslowlazyinactive; gentlemildsoftlowsubduedfaintaimdull las lightcolor; silght (as fever); temperatemoderate; abatedallayedlulledcalmed.calmdimlacking vehemencemitigatednot severesoft (sound)temperate
شاعری
- تری پازیب کی جھنکار کا آہستہ آہستہ
وہ دھیمی دھیمی لے میں گیت برساتے ہوے آنا - گالی گالی وہ گھٹائیں… دھیمی دھیمی وہ پھہار
اب کے ساون بھی ہمارا… گیا کہیں چپ کے سوا - پر اس عرصہ میں کچھ دھیمی ہوئی دھوپ
مس خورشید کا سیمیں ہوا روپ