دہشت پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dahshat-pasand meanings and details

دہشت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَہ + شَت + پَسَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دہشت| کے ساتھ |پسندیدن| مصدر سے فعل امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب بنایا گیا۔ اردو میں ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دہشت پسند کے معنی

١ - خوف و ہراس پھیلانے والا۔

"مگر ساتھ ہی اس نے فتح کو دہشت پسند گروپ کہا۔" (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ١١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!