دیبا کے معنی

دیبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + با }خوبصورت، باریک ریشمی کپڑا

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ ایک امکان یہ بھی ہے کہ فارسی مرکب |دیو بافت| سے ماخوذ ہو۔ اغلب یہی ہے کہ یہ اسم جامد ہی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المؤمنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اردو) ایک قسم کا ریشمی کپڑا","ایک قسم کا ریشمی کپڑا","دیو بافت کا مخفف جِنّون کا بنا ہوا","رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی ریشمی کپڑا جس پر سنہرا یا روپہلا ابھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے","ریشمی کپڑا"],

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

دیبا کے معنی

١ - رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی کپڑا جس پر سنہرا یا رو پہلا ابھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے۔

"خاندانی روایات کے مطابق یہ لوگ مرنے کے بعد دیبا و حریر کے کفن میں دفن ہوتے۔" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ١٤٢)

دیبا خانم، دیبا فریال، دیبا علی

دیبا english meaning

a sort of silken texture of high pricesilk brocade; gold tissuegold tissuesilk brocadetranscendentaltranscendentalismDiba

شاعری

  • ضعف سے بستر پہ ہل سکتا نہیں
    صورت تصویر دیبا میں بھی ہوں
  • خیمۂ دیبا تخت مطلا
    مسند زیبا تاج نربا
  • مقابلہ جو برابر کا ہوتو کُچھ کہیے
    کہاں دبیقی و دیبا ، کہاں پیلاس و حصیر
  • سُر کروں جب وصف تیرے جامہ گلرنگ کے
    جامہ زیباں کوں برنگِ صورتِ دیبا کروں
  • ہے سندس و دیبا سے‘ پیکر کی عجب رونق
    ملبوس بہشتی سے رنگ اور دمکتا ہے

Related Words of "دیبا":