ذریعہ کے معنی
ذریعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَری + عَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بازو پھیلانا","پہنچنے کا طریقہ"]
ذرع ذَرِیعَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ذَرِیعے[ذَری + عے]
- جمع : ذَرائِع[ذَرا + اِع]
- جمع غیر ندائی : ذَرِیعوں[ذَری + عوں (و مجہول)]
ذریعہ کے معنی
"اپنی مقصد بر آری کے لیے تبلیغ و تلقین کے ہر ممکن ذریعے کو استعمال کرنا اُن کا ایمان ہے۔" (١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ٢٤)
ذریعہ کے مترادف
بابت, رشتہ, طریقہ, سیڑھی, وسیلہ
آسرا, بدولت, توسل, ذَرَع, رسوخ, رشتہ, سفارش, شفاعت, طریقہ, طفیل, معرفت, موقع, واسطہ, وساطت, وسیلہ
ذریعہ کے جملے اور مرکبات
ذریعۂ آمدنی, ذریعۂ معاش, ذریعۂ اظہار, ذریعہء ابلاغ, ذریعہء کسب
ذریعہ english meaning
(Plural) ذرائع zara|eagencybirthchannelinfluenceinterventionmeansmediumsource
شاعری
- سو پشت سے ہے‘ پیشہ آبا سپہہ گری
کچھ شاعری‘ ذریعہ عزت نہیں مجھے - خلیفہ کچھ ذریعہ ڈھونڈھتا تھا
نصیب اوس کے سبب سے ہو یہ جلسا
محاورات
- ذریعہ پیدا ہونا