ذقند کے معنی
ذقند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَقَنْد }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان سے ماخوذ اسم |زَغَنْد| کا ایک متبادل اِملا ہے۔ جو اُردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["زَغَنْد "," ذَقَنْد"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ذَقَنْدیں[ذَقَن + دیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ذَقَنْدوں[ذَقَن + دوں (و مجہول)]
ذقند کے معنی
١ - چھلانگ، جست، اُچھل کود، چوکڑی۔
"ذقندیں لگا کر زمانۂ گذشتہ کی غلطیوں کو پکڑ کر گورنمنٹ اپنی قومی نیک نامی کے دھبہ کو مٹا رہی ہے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ١٨٠)