ذہناً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zehnan meanings and details

ذہناً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ذِہن| کے آخر پر |اً| کا اضافہ بطور لاحقہ تمیز کرنے سے بنا۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور متعلق استعمال ہوتا ہے ١٩٣١ء کو "مرزا رسوا کے تنقیدی مراسلات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["ذہن "," ذِہْن "," ذِہْناً"]

اسم

متعلق فعل

ذہناً کے معنی

١ - ذہنی طور پر۔

"عالم اسلام میں ذہناً و مذہباً دونوں پہلوؤں سے ان غلط رحجانات اور باطل تصورات کی تردید ہوتی رہی جن میں ذہنِ انسانی اکثر گرفتار ہو جاتا ہے۔" (١٩٥٧ء، مقدمہ تاریخ و سائنس (ترجمہ)، ١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!