ذہین کے معنی
ذہین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَہِین }تیز ذہن والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "بنات النعش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی چیز کو سمجھنا","تیز طبع","تیز فہم","ذہین کی دُور بلا : عقل مند کو نقصان نہیں پہنچتا","زود رس","صاحب فراست","عقل مند","وہ شخص جس کا ذہن تیز ہو"],
ذہن ذَہِین
اسم
صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ذہین کے معنی
"استاد تو ہنس پڑے اور کہنے لگے، تم واقعی ذہین لڑکی ہو۔" (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ٢٣)
ذہین کے مترادف
زیرک, عقیل, ذکی, فطین
ذکی, ذَہَن, زیرک, عقلمند, فطین, فہیم, ہوشیار
ذہین english meaning
intelligentpossessed of understandingsagaciousacutecleverskilfulingenious; endowed with a retentive mindingeniousintelligent [A]Zaheen
شاعری
- بہت ذہین و زمانہ شناس تھا لیکن
وہ رات بچوں کی صورت لپٹ کے رویا بھی - فطین و فصیح و ذہین و ذکی
وما یسمعون یتد برون
محاورات
- ذہین کی دور بلا