محدب کے معنی

محدب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَد + دَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| سے اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" (کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(حَدَّبَ ۔ قبہ دار بنانا)","اُبھرا ہوا","بیچ میں سے بھرا ہوا","تہ درتہ","قبہ دار","قُبہ دار","قبہ دار بنانا","گنبد نما","ماہی پشت","مقعر کا نقیض"]

حدب مُحَدَّب

اسم

اسم کیفیت ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر )

محدب کے معنی

["١ - [ تشریح ] کسی عضو کا وہ حصہ جو اوپر کو ابھرا ہوا ہو۔ (مخزن الجواہر)"]

["\"یہ دعا تخموں کے عرشے کی طرح چپٹا یا محدب نہیں ہوتا بلکہ لمبا ہوتا ہے۔\" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٦٢٣:٢)"]

["١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا، ابھرواں، قبہ دار، گنبد نما، ماہی پشت، مرغ سینہ؛ مقعر کا نقیض (انگ : Convex)"]

محدب کے جملے اور مرکبات

محدب السطحین, محدب الطرفین, محدب آئینہ, محدب شیشہ, محدب عدسہ, محدب و مقعر

Related Words of "محدب":