ذی کے معنی
ذی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذی }صاحب ملک
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم نیز بطور صفت مستعمل ہے اور مرکبات میں بطور سابقہ استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦١ء کو "سراپا سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: ذُو","مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل"],
اسم
صفت ذاتی ( مذکر ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ذی کے معنی
["\"ذی تو سابقے کے طور پر آتا ہے . ذی کے معنی ہیں: والا جیسے ذی ہوش ہوش والا یا صاحبِ ہوش۔\" (١٩٧٤ء، اردو املاء ١٣٨)"]
["\"اس نے اپنی ذی سے بڑھ کر کام کیا۔\" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤٣٢:٥)","\"یہ میری ذی کے خلاف ہے۔\" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤٣٢:٥)"]
ذی کے مترادف
آقا, صاحب, والا, مالک
آقا, خداوند, صاحب, مالک, والا
ذی کے جملے اور مرکبات
ذی فرض, ذی شرف, ذی مرتبت, ذی اثر, ذی اختیار, ذی اقتدار, ذی الحج, ذی النورین, ذی حشم, ذی حیات, ذی قدر, ذی شان, ذی حیثیت, ذی روح, ذی شعور, ذی مقدور, ذی وقار, ذی ہوش, ذی حسب, ذی جاہ, ذی اختصاص, ذی استطاعت, ذی استعداد, ذی اعتبار, ذی الابعاد, ذی الجور, ذی الطول, ذی القربا, ذی آبرو, ذی بال, ذی پایہ, ذی تبار, ذی ثروت, ذی جلالت, ذی جوہر, ذی جہت, ذی حرمت, ذی حس, ذی حق, ذی حلقات, ذی حوصلہ, ذی حاندان, ذی خرد, ذی ذنب, ذی رتبہ, ذی رعب, ذی زرع, ذی طلب, ذی ظفر, ذی عزت, ذی عقل, ذی علم, ذی فنون, ذی فہم, ذی قرابت, ذی قعد, ذی قیمت, ذی کمال, ذی لیاقت, ذی مرتبہ, مقبوضہ جات, ذی مروت, ذی مفاصل, ذی مقال, ذی مناصب, ذی منفش, ذی ناب, ذی نخوت, ذی نفس, ذی نفوذ, ذی نور, ذی و جاہت, ذی وقعت, ذی ولد, ذی ہدایت, ذی ہنر, ذی رحم
ذی english meaning
(same as ذو zoo PREF.*)-erhavingpossessingwithAee
شاعری
- مرے قلم پہ ہوئی جس گھڑئ‘ نظر تیری
مِرے سخن کو‘ مجھے‘ ذی وقار تُونے کیا - ذی حکم خزانہ اشرفی سے
صد برگ کا اسم پان صدی ہے - غم تھا کہ نہ پھر مادر ذی جاہ کو دیکھا
آنکھوں میں دم اٹکا تو رخ شاہ کو دیکھا - صورت کو تیری دیکھ کے کہتے ہیں ذی شعور
یا خود پری ہے یا کہ پری کا حلول ہے - فصد لیں اپنے ذرا ہوش میں آئیں معقول
ذی منش آپ کو سمجھے ہیں منش خاک نہ دھول - ذی مرتبہ ذی شان ہے خان خاناں
ہر چشم میں انسان ہے خان خاناں - تو ہے وہ حاکم ذی مرتبہ اے لاٹوں کے لاٹ
ہیچ ہے جس کے مقابل میں اشوکا سمراٹ - پڑھ علم کئی اس دنیا میں گر کامل ذی ادراک ہوئے
اور لاد کتابیں اونٹوں پر ہر معنی کے دراک ہوئے - کبھی میں حل معما و لغز میں ذی ہوش
کبھی اخبار و تواریخ میں صاحب خبرت - ڈھارس تھی بڑی آپ کی اے سید ذی جاہ
چھوڑا مجھے جنگل میں یہ کیا قہر کیا آہ
محاورات
- اثر پذیر ہونا
- استراحت پذیر ہونا
- الا (١) الذی نہ الا الذی
- الااللذی نہ الااللذی
- اللذی نہ اللذی
- اللذی نہ اللذی (الذی~)
- اللذی نہ اللذی / الل لذی نہ الل لذی
- انتظام پذیر ہونا
- انجام پذیر ہونا
- اکتفا پذیر ہونا