ذیلی سرخی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ذیلی سرخی meanings and details

ذیلی سرخی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَے (ی لین) + لی + سُر + خی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت ذیلی کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرخی| کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے تحریراً "نظام کتب خانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذیلی سرخی کے معنی

١ - [ کتب خانہ ] بغلی سُرخی، ثانوی عنوان، ضمنی اندراج؛ موضوعی سرخی کا ثانوی یا آخری حصہ جو ایک موضوع کے تحت اندراجات کو منقسم کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ (نظامِ کتب خانہ، 317)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!