راؤ کے معنی
راؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + او (و مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کا اصل لفظ |راجک| سے ماخوذ |راؤ| اردو اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
راؤ کے معنی
مانگیں تجھ سے راجے راؤ نت نت دیون تیرا سبھاؤ (١٦٥٤ء، گنج شریف، ١٩١)
"صاحب جو راؤ اور رائے کے ساتھ ہندوؤں کو اور خان کے ساتھ مسلمانوں کو عطا ہوتا ہے۔" (١٩١٠ء، طنزیات و مقالات، ٣٩٤)
راؤ کے جملے اور مرکبات
راؤ بہادر