راؤنڈ کے معنی
راؤنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اُونْڈ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم اور حیثیت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں روزنامہ "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Round "," راؤُنْڈ"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : راؤُنْڈز[را + اُونْڈز (ن مغنونہ)]
راؤنڈ کے معنی
"ان دونوں نے اپنے بچاؤ میں چار راؤنڈ چلائے۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ٢٤ جنوری، ٣)
"فٹ بال چمپئن شپ میں - پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں پاک مغل نے تین گول سے شکست دی۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ٨ جنوری، ٣)
"راؤنڈ پر نکلے ہیں۔" لالی نے دریافت کیا اس کے لہجے میں تشویش جھلک رہی تھی۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ١٢٦)
راؤنڈ english meaning
["round"]