فیملی بیک گراؤنڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Family background meanings and details

فیملی بیک گراؤنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَے (ی لین) + مِلی + بَیک (ی لین) + گَرا + اُونْڈ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی الاصل انگریزی اسم فیملی کے بعد بالترتیب انگریزی صفت |بیک| اور اسم |گراؤنڈ| سے تشکیل پانے والا مرکب لانے سے صورت پذیر ہوا تھا اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

فیملی بیک گراؤنڈ کے معنی

١ - خاندانی پس منظر۔

"ان کا قصور نہیں اُنکی فیملی بیک گراؤنڈ ایسی ہے۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٥٠)

فیملی بیک گراؤنڈ or Family background english Translation

["family background"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!