ران
{ ران }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم مجرد ہے۔ جو اردو میں اسی تلفظ اور معنوں کے ساتھ مستعمل ہے۔ اردو میں ١٦١١ء میں "دیوان قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : رانیں[را + نیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : رانوں[را + نوں (و مجہول)]
ران کے معنی
١ - جانگھ سے لے کر گھٹنے تک کا حصہ۔
"اس کے گھٹنے میرے گھٹنوں کے درمیان آ گئے تھے اگر میں گھٹنے بند کر لیتا تو اس کےگھٹنے ان کے درمیان آ جاتے"۔ (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٩)
مترادف
آسن
مرکبات
ران باگ, ران پٹری, ران تکیہ, ران سواری
انگلش
["the thigh"]