ربع کے معنی
ربع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُبْع }{ رَبَع }{ رِبْع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧١ء کو "قواعد العروض" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - آغاز موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچہ۔, ١ - چوتھے دن کی بیماری کا بخار۔, m["چوتھا ہونا","٤/١ چہاریک","ایک سو(١٠٠) کا پچیسواں حصہ","چار حصوں میں سے ایک","چوتھا حِصّہ","کاغذ کا چوتھا حصہ"]
ربع رُبْع
اسم
صفت عددی ( واحد ), اسم نکرہ, اسم کیفیت
ربع کے معنی
"وہ (اقبال) انیسویں صدی کے آخر ربع میں پیدا ہوئے۔" (١٩٧٥ء، توازن، ٢٠٩)
ربع کے جملے اور مرکبات
ربع جان, ربع دائرہ, ربع دوم, ربع مدور, ربع مثلث, ربع دائمہ
ربع english meaning
(Plural) No response |P|
شاعری
- وہ شہزادی کہ جس نے پاکے اپنے مہر آجل کو
تسلط کر لیا خمس زمین و ربع مسکوں پر - خاک چھنوائی کدورت نے تری دنیا کی
ربع مسکوں بھی مرے واسطے کھٹ جال ہوا - کیونکہ ہم قائم کریں کونین تک گردوں سے صلح
ربع مسکوں پر نہ نکلی جب سکندر کی ہوس
محاورات
- اربع جیوں کا تیوں کنبہ بیٹھا کیوں
- اربع عناصر میں خلل پڑنا
- مربع بیٹھنا