رجز نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rajz nigaari meanings and details

رجز نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَجَز + نِگا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رجز| کے ساتھ فارسی مصدر |نگاشتن| سے مشتق |نگار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب |رجز نگاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رجز نگاری کے معنی

١ - خاندانی اوصاف پر مبنی جوشیلے اشعار لکھنے کا عمل۔

"شہدائے کربلا کے مرثیوں میں اردو کے مرثیہ گو شعرا نے رجز نگاری بھی کی ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٨٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!