رحمی کے معنی
رحمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَح (فتحہ ر مجہول) + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رحم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |رحمی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٠ء کو "شخصی قانون بین الاقوام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رحم کے مرکبات میں جیسے بے رحمی"]
رَحْم رَحْمی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رحمی کے معنی
"قبل ولادت بچے کی رحمی زندگی میں . دوران خون کا نظام مادری خون کے نظام سے، خلیوں کی دیوار کے ذریعے علیحدہ رہتا ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، ٧٧)
رحمی english meaning
irony of fate
شاعری
- مزا دکھادیں گے بے رحمی کا تری صیّاد
گر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا - ظالم ہو میری جان پہ ناآشنا نہ ہو
بے رحمی اتنی عیب نہیں بے وفا نہ ہو - کسی بے رحمی خدا نے اس کے جی میں ڈال دی
بات رونے کی مرے سن کر ہنسی میں ڈال دی - رحمی ماں کی جب تھا غلولا
رزق کیونکر دبیا جب تھا ابولا