رخصت خاص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rukhsat-e-khas meanings and details

رخصت خاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُخ + صَتے + خاص }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رخصت| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |خاص| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ارکان اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رخصت خاص کے معنی

١ - رخصت استحقاق جو ایک سرکاری ملازم کو سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے۔

"دوسری قسم کو رخصت خاص کہتے ہیں جس کا حق سال میں ایک ماہ تھا۔" (١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!