رسانیت کے معنی
رسانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسا + نِیَت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |رسان| کے ساتھ |یت| عربی قاعدے کے تحت بطور |لاحقۂ کیفیت| لگانے سے |رسانیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "روح ظرافت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سنسکرت "," رَسان "," رَسانِیَت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رسانیت کے معنی
١ - نرمی، پیار، آہستگی۔
"ناسمجھ ہے، رسانیت سے سمجھانا ہوگا۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٥٥)