رفاہی کے معنی
رفاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِفا + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رفاہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |رفاہف| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رِفاہ "," رِفاہی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رفاہی کے معنی
١ - فلاح و بہبود سے متعلق۔
"سرسید کے وہ ہندو احباب بھی شامل تھے جو . رفاہی انجمنوں کے سرگرم رکن تھے۔" (١٩٧٦ء، ساتواں چراغ، ٧٦)
رفاہی کے جملے اور مرکبات
رفاہی ادارہ