رواں شناسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ravaan-shanaasi meanings and details

رواں شناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَواں + شَنا + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رواں| کے ساتھ فارسی مصدر |شناختن| سے ماخوذ اسم |شناس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب |رواں شناسی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رواں شناسی کے معنی

١ - نفسیات کا ایک متبادل نام۔

"نصاب دو سال کا ہے اور حسب ذیل مضامین پر مشتمل ہے: فارسی، غیر ملکی زبان، طبیعیات، کیمیا، خانہ داری، و بچہ داری، نرسنگ (پرستاری) نفسیات (رواں شناسی و اخلاقیات)۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٧:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!