روایتی شاعری
{ رِوا + یَتی + شا + عِری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |روایتی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |شاعری| لگانے سے مرکب |روایتی شاعری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "زاویۂ نظر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
روایتی شاعری کے معنی
١ - وہ شاعری جس کی جڑیں ماضی میں پیوست ہوں، فرسودہ شاعری۔
"ان کا خیال ہے کہ روایتی شاعری کوئی مذموم چیز ہے۔" (١٩٨١ء، زاویۂ نظر، ٢٣٦)