روبینہ
{ رو(و مجہول) + بی + نَہ }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو"ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
روبینہ کے معنی
١ - ٹونٹی، پانی نکالنے کی ٹونٹی۔
"اب پانی میں روبینہ کھولو بالضرور شیشہ پانی سے بھر جاویگا اور وزن آب سے شیشے کی طرف کا کفہ جھک جائے گا۔" (١٨٣٨ء، ستہ شمسیہ، ٣٨:٣)