رکوع کے معنی

رکوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُکُوع }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٥ء "جواہر اسرار اللہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جزوِ نماز","رُکنِ نماز","عاجزی سے جھکنا","گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر نماز میں جھکنا","نماز کا چوتھا فرض جس میں کھڑے ہونے کے بعد گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر جھکتے اور پھر سیدھے کھڑے ہوکر سجدہ میں جاتے ہیں","نیم سجدہ"]

رکع رُکُوع

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رکوع کے معنی

١ - جکھنا۔

"رکوع کے لفظی معنی جھکنے کے ہیں" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ١٥٥:١)

٢ - "نماز میں گھنٹوں پر ہاتھ رکھ جھکنے اور مقر، کلمات ادا کرنے کا عمل یہ نماز کا چوتھا فرض یا رُکن ہے"

میں آخر شب کی توبہ کرنے کے بعد حب بھی رکوع سے اٹھوں گا اس پر پھٹکار بھیجوں گا یہی ہہت ہے (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ١٠٤)

٣ - [ قرآن ] سورۃ یا سیپارے میں چند آیتوں کے اختتام کا وہ مقام جس پر آیت نشان بنا ہوتا ہے۔

"قرآن شریف میں جس قدر آیات صریحاً تصوف کے متلق ہوں ان کا پتہ دیجئے سیپارہ اور رکوع کا پتہ لکھیے" (١٩٠٥ء، مکاتیبِ اقبال، ٣٥٤:٢)

رکوع کے جملے اور مرکبات

رکوع و سجود

رکوع english meaning

bowing the body in prayer(bending the body forward and resting the palms of hand on the kneeswith back and neck horizontaland the eyes fixed on the great toes)(rare) clouda chapter from the Quranbowing the body in prayercheek

شاعری

  • وہ تخشع وہ تضرع وہ قیام اور وہ قعود
    وہ تذلل وہ دعائیں وہ رکوع اور وہ سجود

Related Words of "رکوع":