ریخت کے معنی
ریخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ریخْت (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو "انشائے خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ریخت کے معنی
"کیمیا دراصل اللہ تعالٰی کا وہ نادیدہ ہاتھ ہے جو انسان اور انسان کی طرح تمام زندہ اور غیر زندہ چیزوں کی بناوٹ اور ریخت کی مشینری کو چلا رہا ہے۔" (١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ١٨٩)
"ان سب کا ایک مخصوص تغدئی طریقہ ہے جس میں تن کے ضمیموں کے ابریوں کی مدد سے پانی میں پیریوں یا ریخت Detritus کو حاصل کر لیا جاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، قشریہ، ٤٠)