ریڈنگ روم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word reading room meanings and details

ریڈنگ روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + ڈِنْگ + رُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈنگ| اور |روم| پر مشتمل مرکب |ریڈنگ روم|اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "روزنامۂ سیاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رِیڈِنْگ رُومْز[ری + ڈِنْگ + رُومْز]

ریڈنگ روم کے معنی

١ - مطالعاتی کمرہ، کتب خانہ کا ہال جہاں بیٹھ کر مطالعہ کیا جا سکے۔

"میں تمھیں امپریل لائبریری کے ریڈنگ روم لے چلتا ہوں۔" (١٩٨٤ء، گرد راہ، ٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!