ریڈی کے معنی

ریڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رے + ڈی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو"روح لطافت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Ready "," ریڈی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ریڈی کے معنی

١ - آمادہ، تیار، مکمل، تیارشدہ، (مجازاً) خبردار کرنے کے لیے ایک کلمہ کہ آمادہ رہو۔

"فوٹو گرافر نے بھی جھگڑا ختم کرنا چاہا اور ادھر اس نے ریڈی کہا اور ادھر میں نے ذرا گالوں میں ہوا پکڑی۔" (١٩٣١ء، روح لطافت، ١٠٠)

ریڈی کے مترادف

آمادہ, تیار, مستعد, کمربستہ

ریڈی کے جملے اور مرکبات

ریڈی میڈ

Related Words of "ریڈی":