زاغ کے معنی

زاغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

i, m["تعمیرات چھجّے کی چھاؤں کو سہارنے یا اُٹھائے رکھنے والا مثلثی شکل کا بنایا ہوا پتّھر","گوشہ کمان جو سیاہ سینگ کا کمان کے گوشوں کی دونوں طرف لگاتے ہیں","گوشۂ کمان کہ جو سیاہ سِینگ کا ہوتا ہے اور کمان کے دونوں سروں پر لگایا جاتا ہے (اس معنی میں صرف کمان کے ساتھ مُستعمل)","موسیقی کے ایک راگ کا نام","موٹھی کا پتّھر","کمان کے گوشہ کی نوک","کمان کے گوشے کی نوک"]

زاغ کے جملے اور مرکبات

زاغ آبی, زاغ بندی, زاغ دشتی, زاغ قلم

زاغ english meaning

grumblemurmurmutter

شاعری

  • گڑھ پنکھ کلنگ اور باز کوئی سارش بگلا کوئل تیتر
    سرخاب، ترمتی، زاغ و زغن سیمرغ اور سارس مور سفر
  • بد خصلتوں کو کرت اہے بالا نشین فلک
    اونچی ہے آشیانہ زاغ و زغنکی شاخ
  • قائم میں عندلیب خوش آہنگ تھا یہ حیف
    زاغ و زغن کے ساتھ کیا ہم نفس مجھے
  • گڑھ پنکھ‘ کلنگ اور باز‘ کوئی‘ تیتر
    سرخاب‘ ترمتی‘ زاغ و ذغن‘ سیمرغ اور سارس مورسر
  • انقلاب زمانہ گر چاہے
    نکلے بیضے سے زاغ سرخ و سفید
  • عاشق کھتے ہیں باغ کو بہلانے جائیں دل
    کیا بوچھے پھول زاغ مگر بوجے تو بھنور
  • تو اپنے داغ سے قائم نہ ہو ملول کہ یاں
    بہت ہوا ہے کہ سیمرغ زاغ سے نکلا

محاورات

  • خبر بد بہ بوم (شوم) وزاغ سیار
  • طوطی را بازاغے ہم قفس کردند

Related Words of "زاغ":