پاافزار

{ پا + اَف + زار }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسما |پا| اور افزار کو کو ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور ١٨٤٥ء کو "ترجمہ مطلع العلوم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پاافزار کے معنی

١ - کفش، جوتا، موزہ۔

"پاافزار و پافراز کفش اور موزہ کو کہتے ہیں۔" (١٩٤٥ء، ترجمہ مطلع العلوم، ١٩٣)