زنانہ کے معنی
زنانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنا + نَہ }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اور گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نیز صرف عورتیں","پردہ دار عورتیں","پردہ نشین عورتوں یا صرف عورتوں کے رہنے کا مکان یا مکان کا وہ حصہ جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو","حرم سرا","زنان خانہ","عورتوں کے رہنے کا مکان","عورتوں کے لیے مخصوص","وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے","وہ مرد جو عورتوں کی طرح حرکات کرے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زنانہ کے معنی
["\"آپ زنانہ لٹریچر کا بہ غور اور غیر متعصبانہ مطالعہ کر لیجیے بہت سی خواتین ایسی نظر آئیں گی جن کی نظم و نثر اکثر ادباء شعراء کے ہم پلہ ہیں۔\" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٥٤)"]
[" کہاں سے آئے گا بیٹوں میں عسکری جوہر کہ ہیں زنانوں سے بد تر یہ فیشن ایبل باپ (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٦٩)","\"ہر روز ٩، ١٠ بجے کے قریب اس کوٹھی میں اپٹے ٹانگے میں آتے اور بے تکلفی سے سیدھے زنانے میں چلے جاتے۔\" (١٩٧٧ء، اقبال کی صحبت میں، ٤٥)","\"بڑے صاحب آپ کہاں گھر میں جا رہے ہیں وہاں زنانہ ہے۔\" (١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٢٤٣:٦)"]
زنانہ کے مترادف
نسوانی, زنخا
بھانڈ, پردہ, حجاب, زنانی, زنخا, زنخہ, ستر, نامرد, نپنسک, نچنیا, نسائی, ڈھیل, ڈھیلا, ہیجڑا, ہیز
زنانہ کے جملے اور مرکبات
زنانہ اسکول, زنانہ بھیس, زنانہ پن
زنانہ english meaning
femalefeminine; womanly; effeminate; an effeminate persona woman; a eunuch (an individual of a class whose occupation is singing and dancing); women|s apartmentsseraglioharem; womenwivesroll in dust
محاورات
- حقے کا مزا جس نے زمانے میں نہ جانا ۔ وہ مرد مخنث ہے نہ عورت نہ زنانہ
- سواری کی سواری زنانہ ساتھ