زہرہ کے معنی
زہرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زُہ (ضمہ ز مجہول) + رَہ }روشن چمکدارکلی، شگوفہ
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیاہ جو سورج سے ١٠٨ ملین کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہی صبح کا ستارہ اور یہی شام کا ستارہ بنکر نمودار ہوتا ہے","(کنایةً) مطربہ","ایک سیارہ جو سورج کے گرد پھرتا ہے یہ فاصلے میں دوسرا ہے اور سب سیاروں سے روشن ہے اس کا قطر ٧٧٠٠ میل ہے اور اس کا فاصلہ سورج سے ١٠٨ملین کیلو میٹر ہے","رقاصہ فلک","سعد اکبر","صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حُسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا۔ مطربہ و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیر کیا گیا ہے","گانے والی","لولؤ فلک","مطربہ فلک","کیسہ صفرا"], ,
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکی
زہرہ کے معنی
دیکھ یہ مشتری و زہرہ و ناہید کا رقصدیکھ یہ اڑتا ہوا چاندنی راتوں کا غبار (١٩٨٤ء، سمندر، ٧٠)
زہرہ اسے ہم کہہ کے پشیمان ہوئے ہیں وہ حیلہ گراس روز سے دن بھر نہیں ملتا (١٦٠٣ء، سفینۂ نوح، ٦)
زہرہ کے جملے اور مرکبات
زہرہ وش, زہرہ جمال, زہرہ جبیں
زہرہ english meaning
the planet Venuscouragepluckvegetable (oil)ZohraZahrah
شاعری
- یونہی سا تھا کوئی جس نے مجھے مٹا ڈالا
نہ کوئی نُور کا پتلا‘ نہ کوئی زہرہ جبیں - یہ وہ آنسو ہیں جن سے زہرہ آتش ناک ہوجاوے
اگر پیوے کوئی ان کو تو جل کر خاک ہوجاوے - آوے فلک سوں زہرہ اتر، گروہ مہ جبیں
یک تان گاوے رام کلی یا بھباس میں - زہرہ گر ایسا ہی شام ہجر میں ہوتا ہے آب
پر تو مہتاب سیل خانماں ہو جائے گا - کیا اپنے دل میں سمجھے ہیں یہ خانماں خراب
نعرہ کروں نو شیر کا زہرہ ہو آب آب - بدل نمنے گرجتا ہے منڈل تلتل خوشیاں سوں
الاپیں مشتری ہور زہرہ سر لے پنچی کا - مہ وکورشید بدلیں آسماں بدلے زمیں بدلے
مگر مجھ سے نہ ارب وہ بت زہرہ جبیں بدلے - ہے سزا وار انجمن میں تری
زہرہ آوے اگر ہو خنیا گر - جو اپنے برج اوپر مشتری ہور زہرہ آے کر
بڑائی ان تھے پانو روز نو روزی صفا دیتا - طنبور کی مشتری جوزا کے دنڈے سنبلاں کوں لا
تو زہرہ چنگ لے ناچیں سو جھن جھن پر طنبوراں کے
محاورات
- زہرہ (١) آب آب ہونا
- زہرہ (١) آب ہونا
- زہرہ (١) پانی پانی ہونا
- زہرہ (١) پانی کرنا
- زہرہ (١) پانی ہونا
- زہرہ آب (پانی) ہونا
- زہرہ آب ہونا