سادی کے معنی

سادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سادہ| کی |ہ| حذف کرکے |ی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بنائی) لگدی، چولی یعنی سینے بندکا ریشمیں کپڑا جو خاص اُسی ضرورت کے لیے بنا جاتا ہے","بھولی بھالی","بے ساختہ","بے ملاؤ","پتنگ کی ڈور جس پر مانجھا نہ ہو","جو کامدار یا جڑاؤ یا یا زرین نہو","سادہ (دیکھئیے) کی تانیث","سیدھی سادی","غیر منّقش","وہ پتنگ کی ڈور جس پر مانجھا نہ ہو"]

سادَہ سادی

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : سادَہ[سا + دَہ]"]

سادی کے معنی

["١ - سادہ کی تانیث۔","٢ - [ بنائی ] لگدی، چولی یعنی سینے بند کا ریشمیں کپڑا جو خاص اسی ضرورت کے لیے بنا جاتا ہے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 75:2)"]

["\"جو مجھے میسر ہوا میں نے بھیج دیا سادی بندی تھی۔\" (١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٧)"]

["١ - پتنگ کی ڈور جس پر مانجھا نہ ہو۔"]

["\"سادی سے مانجھا . یوں کاٹ دیتے تھے جیسے تیغ نگہ سے عاشق کا دل۔\" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ١٢)"]

سادی کے جملے اور مرکبات

سادی وضع

سادی english meaning

Plainunadomed; white; pureunmixedsimple; unseasoned; smooth; beardless; without writing or impressionblank; unstamped; candidsincereartlessguilelessopenfrankinappropriateinopportune

محاورات

  • تھی دل کی سادی جس کا پاتی اس کا کھاتی
  • جو سادی چال چلتا ہے وہ ہمیشہ خوشحال رہتا ہے
  • دل کی تھی میں بھولی بھالی (سادی) جس کا پاتی اس کا کھاتی
  • زبان سادی ہونا

Related Words of "سادی":