سبک اندام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word subuk-andaam meanings and details

سبک اندام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُبُک + اَن + دام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبک| کے ساتھ فارسی اسم |اندام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "غزال و غزل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سبک اندام کے معنی

١ - دبلا پتلا، نازک جسم کا؛ (مجازاً) محبوب۔

 ذکر جس میں ہو جمال سبک انداماں کا گفتگو وہ سبک از بادِ سحر ہوتی ہے (١٩٦٨ء، غزال و غزل، ٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!