ستمبر
{ سِتَم + بَر }
تفصیلات
iانگریزوں کی برصغیر آمد کے ساتھ ہی انگریزی الفاظ اردو میں داخل ہونے لگے لیکن ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی کے بعد انگریزی کیلنڈر رائج کر دیا گیا تو یہ اردو میں مستعمل ہوا۔ ١٨٦٥ء کو "رسالہ علم فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی زبان کے اصل تلفظ کو اردو میں ڈھال کر استعمال کیا جاتا ہے جوکہ سپٹمبر ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ستمبر کے معنی
١ - عیسوی سال کا نواں مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے اگست اور اکتوبر کے درمیان کا مہینہ۔انگریزی میں September۔
"یہ نام اردو میں آنے کے بعد تھوڑے تبدیل بھی ہو گئے ہیں۔ جیسے . سپٹمبر کی بجائے ستمبر اکٹوبر کی بجائے اکتوبر"۔
انگلش
["September"]