ٹھنڈک کے معنی
ٹھنڈک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَھن + ڈَک }
تفصیلات
١ - سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ۔, m["خوشی راحت"]
اسم
اسم کیفیت
ٹھنڈک کے معنی
١ - سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ۔
ٹھنڈک english meaning
chillcomfortsatisfaction
شاعری
- سحر کی تازہ دمی ، چڑھتی دھوپ کی گرمی
تری نگاہ کی ٹھنڈک ترے شباب کی آنچ - اس سے ہوگا جو کوئی دکھ مجھ کو
آنکھ ٹھنڈک کلیجے سکھ مجھ کو - آنکھیں جلتی ہیں تپ فرقت سے
آمری آنکھ کی ٹھنڈک آجا - وہی سکوت ہو تبسم ایک روز تو سہی
بنے انہیں کے دل کی ٹھنڈک ان کا سوز تو سہی - سرد جھونکوں سے پڑی سینے میں ٹھنڈک جو ذری
خود بخود بھرنے لگے لالے کے داغ جگری - اب تو سوکن کے پڑی ٹھنڈک بوا
گھر لٹا خاوند چھٹا، بچہ موا - ٹھنڈک پڑی وہ دل میں کہ درد و الم کیا
راہ خدا میں اشکوں کا طوفان تھم گیا
محاورات
- آنکھ کی پتلی کلیجے کی ٹھنڈک
- آنکھ کی ٹھنڈک
- آنکھوں سکھ کلیجے ٹھنڈک
- آنکھوں میں ٹھنڈک پڑنا
- اب تو دشمنوں کو ٹھنڈک پڑی
- کلیجے میں ٹھنڈک پڑنا