دائم کے معنی

دائم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + اِم }ہمیشگی، تادیر

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے اردو میں بطور صفت اور گا ہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٩٦ء کو "شمس العشاق" میں مستعمل ملتا ہے۔,

دوم دائِم

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

دائم کے معنی

١ - ہمیشہ قائم یا موجود رہنے والا؛ ہمیشہ، مدام۔

 قائم و دائم رہے میری زمیں کا سہاگ رقص بہاراں رہے میرے چمن کی فضا (١٩٨٤ء، سمندر، ١٧)

دائم حسین، محمد دائم وارثی، دائم حیدر

دائم کے جملے اور مرکبات

دائم الجوع, دائم الحال, دائم الحضور, دائم الوجود

دائم english meaning

Daiam

Related Words of "دائم":