سردرد

{ سَر + دَرْد }

تفصیلات

iفارسی فارسی ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |درد| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )

سردرد کے معنی

["١ - بپتا، مصیبت، احوالِ غم۔"]

[" دردِ سر تھا یہ کسے جو مرا سنتا سر درد کوئی مونس نظر آتا تھا نہ کوئی ہمدرد (١٨٤٣ء، دیوان رند، ٢٣١:١)"]

["١ - تکلیف اور زحمت کا باعث یا موجب، بارِ خاطر۔"]

[" ادب ہے جس میں تواضع ہے جس میں وہ مرد ہے وہ کچھ یو جس میں نہیں وہ مردِ سر درد ہے (١٦٣٥ء، سب رس، ٤٣)"]